الجداول الرضویہ للاعمال الجفریہ

AlJudawal ul Radawiyyah LiAamal il Jafariyyah

الجداول الرضویۃ للاعمال الجفریۃ

1322 ہجری

علمِ جفر کے اعمال کے بارے میں رضوی جدول

علمِ جفر جو کہ مشکل ترین علوم میں سے ہے اور علمِ اہلِ بیت ہے۔ یہ علم میں مہارتِ تامہ اللہ تعالیٰ اپنے خاص بندوں کو ہی عطا فرماتا ہے۔ اعلیی حضرت امام احمد رضا کو بھی ربِ کریم نے اپنے فضل سے بے پایاں حصہ عطا فرمایا تھا اور جہاں آپ کے ایک سو سے زائد علوم پر مہارت حاصل تھی وہیں علمِ جفر میں بھی آپ اپنا ثانی نہیں رکھتے تھے۔ آپ نے اس علم میں متعدد کتب بھی تصنیف فرمائیں زیرِ نظر کتاب علمِ جفر کے اعمال سے متعلق ہے

Jafar is one of the most complex Islamic arts and sciences. The branch of knowledge is associated specially with the blessed family of the Holy Prophet Muhammad Sallallaho Alaihi Wasallam. The Almighty Allah only bestows knowledge of this branch to his chosen personalities only. Imam Ahmad Raza has grip on 100+ Arts & Sciences. He also had full grip on Jafar. This book is about deeds related to Jafar

Categories: