1325ہجری
اعلیٰ حضرت امام احمد رضا ایک نابغہءروزگار شخصیت تھے، جن کو اللہ تعالٰی نے علم لدنی سے وافر حصہ عطا فرمایا اور آپ کو ایک سو سے زائد علوم و فنون پر ملکہ حاصل تھا۔ ایک ماہر ریاضی دان تھے، آپ نے نہ صرف اپنے فتاویٰ میں جا بجا علمِ ریاضی کا استعمال فرمایا بلکہ علمِ ریاضی کے جملہ علوم، جیومیٹری، ٹرگنومیٹری، الجبرا، لوگارثم وغیرہ میں باقاعدہ تصنیفات بھی یادگار چھوڑی ہیں۔۔زیرِ نظر کتاب علمِ لوگارثم سے متعلق ہے
Alahazrat Imam Ahmad Raza was a unique Muslim scholar who was blessed a lot by Allah. He was blessed ilme Ladunni, which Allah bestows to his chosen persons. Alahazrat Imam Ahmad Raza had complete grip on 100 plus arts & sciences. He used mathematics in his various fatawas. Even he has written proper books in different types of Mathematics including geometry, trigonometry, Aljebra and Logarithm. This book is about Logarithm