زوال تو سورج ڈھلنے کو کہتے ہیں یہ وقت وہ ہے کہ نماز کی ممانعت کا وقت ختم ہو گیا اور جواز کا وقت شروع ہو گیا تو نماز کے وقتِ ممانعت کو زوال کا وقت کہنا غلط ہےبلکہ اسے وقتِ استوا کہنا چاہئے یعنی نصف النہار کا وقت

— Alahazrat Imam Ahmad Raza

Assalam-o-Alaikum, Thanks for visiting Official website of Alahazrat Network, a Non Profit Organization. This website is going to present core Islamic .material online. In Sha Allah, you will find this website as a sea of knowledge. We keep it updated very frequently, we recommend visiting here regularly.

To get regular updates, useful Islamic information on your cell phone, please join hands with and also requested to join our WhatsApp Group

             Follow this link to join Our WhatsApp group: https://chat.whatsapp.com/FVXeAN4VDkvDEWNTD5KL8n

 

LATEST >> Listen Audio Naats with original book order : Hadaiq-e-Bakhshish Audio  Listen Zauq-e-Naat Audio

Bellow are the links to recently uploaded books and articles on our website

 


From books written by Alahazrat Imam Ahmad Raza

 

The Reviver of Islām, grandmaster of tafsīr, ĥadīth and fiqh, peerless Ĥanafī jurist of his time, vanquisher of innovators and enemies of religion, foremost defender of faith and the imām of Sunnis, polymath, poet, teacher, mufti, gnostic, guide Mawlānā Aĥmad Riđā Khān al-Ĥanafī al-Qādirī al-Baraylawī, famously known as Alahazrat. Bellow are few of his books, to read all of his books click here , to Download his books click here


امام احمد رضا خان (14 جون 1856ء – 28 اکتوبر 1921ء) بیسویں صدی عیسوی کے مجدد، نامور حنفی فقہیہ، محدث، اصولی، نعت گو شاعر، علوم نقلیہ وعقلیہ کے ماہر، سلسلہ قادریہ کے شیخ، عربی، فارسی اور اردو کی سینکڑوں کتب کے مصنف جنہیں اب اعلیٰ حضرت کے نام سے پکارا جاتا ہے، جن کا مسلک، مسلکِ اہلِ سنت ہے، ان کی چند متفرق کتب کے لنکس نیچے ظاہر ہو رہے ہیں، ان کی دستیاب آن لائن کتب پڑھنے کےلئے یہاں کلک کریں۔ ان کی کتب ڈاؤن لوڈ کرنے کےلئے یہاں کلک کریں


From the Encyclopedia of Fiqh Hanafi ” Fatawa Razaviah”

 

Fatawa Razaviah is called encyclopedia of Fiqh Hanafi, it consists of 33 volumes and 6847 questions and answers by the great Hanafi Jurist, Alahazrat Imam Ahmad Raza


.  اس علمی ذخیرے کو فقہ حنفی کا انسائیکلوپیڈیا کہا جاتا ہے۔ اس کا پورا نام العطایا النبویہ فی الفتاوی الرضویہ ہے جسے مختصر طور پر فتاویٰ رضویہ کہا جاتا ہے۔ تخریج شدہ تینتیس جلدوں  میں کل 6847 سوالات کے جوابات ہیں اور امام احمد رضا خان علیہ الرحمہ کے 206 کتب و رسائل بھی اس میں شامل ہیں۔ یہ کوئی عام فتاویٰ جات نہیں بلکہ بلاشہ عظیم ترین تحقیقات پر مشتمل ہیں جو امامِ اہلِ سنت کے تبحر علمی کا مظہر ہیں۔1400 سال پر محیط جو تحقیات تھیں امامِ اہلِ سنت نے تنِ تنہا ان میں گرانقدر اضافہ کیا۔ کثرتِ حوالہ جات کے لئے بطورِ نمونہ ملاحظہ فرمائیں کہ کتاب و فتویٰ بنام  الہادی الحاجب عن جنازۃ الغائب میں 239 کتابوں کے حوالے دیے ہیں۔حرمت سجدہ تعظیمی پر 70 صفحات پر مفصل فتوی ہے جس میں 40 احادیث اور 150 حوالے فقہ و فتاوی کی کتابوں سے دیے ہیں۔سماع موتی کے مسئلے پر 149 صفحات پر فتوی ہے جس میں 60 احادیث اور 300 اقوال علما بطور حوالہ پیش کیے ہیں۔جمع الصلاتین کے مسئلے پر 114 صفحات پر مشتمل فتوی میں 80 احادیث اور سینکڑوں حوالے دیے ہیں۔نیچے لنکس میں چند متفرق جلدیں ظاہر ہو رہی ہیں فتاویٰ رضویہ کی تمام جلدیں آن لائن پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں۔ فتاویٰ رضویہ ڈاؤن لوڈ کرنے کےلئے یہاں کلک کریں

Fatawa Ridawiyyah Volume 4

العطایا النبویہ فی الفتاویٰ الرضویہ Al-Ataya An Nabaviyyah Fil Fatawa Al Ridawiyyah Alahazrat Mujaddid Imam…

Read More

From the Books written by AHBAB-E-ALAHAZRAT

 

Books written by Molana Naqi Ali Khan, Molana Hasan Raza, Mufti Azam Hind and others

دینِ حسن

مولانا حسن رضا خان علیہ الرحمة الرحمن یہ کتابِ جلیل اسلام کی دل کش حقانیت…

Read More

From Research Thesis completed on works of Sunni Scholars and Alahazrat Imam Ahmad Raza علیہ الرحمہ

 

Research work is going on around the globe on Alahazrat and Other scholars, few thesis are bellow


From Books written on the works of Alahazrat Imam Ahmad Raza علیہ الرحمہ

 

Few books written on the works of Imam Ahmad Raza

بہار عقیدت

سید محمد مرغوب اختر الحامدی تضمین بر سلام اعلیٰ حضرت۔ مصطفےٰ جان…

Read More

ذکر رضا

علامہ مفتی محمود جان قادری رضوی اعلیٰ حضرت امام اہل سنت الشاہ…

Read More

From ARTICLES written on the works of Alahazrat Imam Ahmad Raza علیہ الرحمہ

 

There are so many articles written on the works of Imam, few are bellow

تعلیم اور فکرِِرضا

تعلیم اور فکرِِرضا از: غلام مصطفی Education and Thoughts of Alahazrat

Read More

दावते मय्यत

दावते मय्यत लेखक आलाहज़रत इमाम अहमद राजा खांँ बरेलवी

Read More

اسلامی عقائد و عبادات، اسلامی تاریخ و شخصیات و اسلامی اعمال کے بارے میں بہترآگاہی کے لئے ہمارے

اسلامی انسائیکلوپیڈیا کا مطالعہ فرمائیں

 

Message of Imam Ahmad Raza
Search
پانچ چیزیں ہیں جن کے حفظ کو اقامتِ شرائعِ الٰہیہ ہے
پانچ چیزیں ہیں جن کے حفظ کو اقامتِ شرائعِ الٰہیہ ہے

یعنی پانچ چیزیں ایسی ہیں جن کی حفاظت کی خاطر تمام شریعتیں نافذ کی گئیں
دین، نفس، نسب، عقل، مال
فتاویٰ رضویہ جلد 21
شریعت، طریقت، حقیقت اور معرفت کیا ہے؟
شریعت، طریقت، حقیقت اور معرفت کیا ہے؟
شریعت حضورِ اقدسﷺ کے اقوال ہیں، طریقت حضور کے افعال، حقیقت حضور کے احوال اور معرفت حضور کے علومِ بے مثال
فتاویٰ رضویہ جلد 21
دین و ایمان کس کا نام ہے؟
دین و ایمان کس کا نام ہے؟
دین و ایمان محمد رسول اللہ ﷺ کی تعظیم کا نام ہے
حضورﷺ کی تعظیم پر اعتراض کرنے والا رسالت کی بنیاد کو ختم کرنا چاہتا ہے
حضرت سیدنا علی المرتضی اور سیدنا امیر معاویہ کے متعلق اہلِ سنت کا عقیدہ:
حضرت سیدنا علی المرتضی اور سیدنا امیر معاویہ کے متعلق اہلِ سنت کا عقیدہ:
امام اہلِ سنت، امام احمد رضا خان علیہ الرحمۃ الرحمن فرماتے ہیں: حضرت سیدنا علی المرتضی اور سیدنا امیر معاویہ کے متعلق اہلِ سنت کا عقیدہ:فرقَ مراتب بے شمار اور حق بدست حیدرِ کرار، مگر معاویہ بھی ہمارے سردار،
Jo Shaksh Apnay Daur kay
Jo Shaksh Apnay Daur kay
من لم یعرف اھل زمانہ فھو جاہل
جو شخص اپنے دَور کے لوگوں کے احوال سے آگاہ نہیں وہ جاہل ہے
Jis Cheez ka Laina Haram Hai
Jis Cheez ka Laina Haram Hai
ما حرام اخزہ حرام اعطاوہ
جس چیز کا لینا حرام ہے اُس کا دینا بھی حرام ہے
Farmatay Hain Yeh Dono Hain Sardare Do Jahan
Farmatay Hain Yeh Dono Hain Sardare Do Jahan
فرماتے ہیں یہ دونوں ہیں سردارِ دو جہاں
اے مرتضیٰ عتیق و عمر کو خبر نہ ہو
Khanay Khilnay kay Faiday
Khanay Khilnay kay Faiday
شیرینی کا کھانا فقراء کو کھلائیں تو صدقہ ہے اور اقارب کو کھلائیں تو صلہء رحم اور احباب کو کھلائیں تو ضیافت اور یہ تینوں باتیں موجبِ نزولِ رحمت و دفعِ بلاومصیبت ہیں
Mufsidaat Ko Khatam Karna
Mufsidaat Ko Khatam Karna
فان سلب المفاسد اھم من جلب المصالح
مفسدات کو ختم کرنا مصلحات کے حصول سے زیادہ اہمیت رکھتا ہے
Deobandi ki chaal
Deobandi ki chaal
دیوبندیوں ، وہابیوں کی چال سے بچیں
Stupid Friends are enemies in fact
Stupid Friends are enemies in fact
دوستی بیخرداں دشمنی ست
بیوقوں کی دوستی درحقیقت دشمنی ہوتی ہے
BadMazhab Ki Mohabbat Aag Hai
BadMazhab Ki Mohabbat Aag Hai
بدمذہب کی محبت آگ ہے اور صحبت ناگ
اور دونوں سے پوری لاگ
Suhbate Saleh
Suhbate Saleh
صحبتِ صالح تُرا صالح کند
صحبتِ طالح تُرا طالح کُند
NaPasandeda Cheez
NaPasandeda Cheez
فان المنکرلا یزال بمنکر
بے شک ناپسندیدہ چیز ناپسندیدہ عمل سے زائل نہیں ہوتی
Ghizae Rooh
Ghizae Rooh
غذائے روح وہ ہے جس کی طرف شریعتِ محمدیہ بلاتی ہے اور جس کی طرف شریعتِ مطہرہ بلاتی ہے اس پر وعدہء جنت ہے اور جنت ان چیزوں پر موعود ہے جو نفس کو مکروہ ہیں
اور غذائے نفس وہ ہے جس سے شریعتِ محمدیہ منع فرماتی ہے اور جس سے شریعتِ کریمہ منع فرماتی ہے اس پر وعیدِ نار ہے اور نار کی وعید ان چیزوں پر ہے جو نفس کو مرغوب ہیں
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں حفت الجنۃ بالمکارہ وحفت النار بالشہوات (صحیح البخاری، مسلم
جنت ان چیزوں سے گھیر دی گئی ہے جو نفس کو ناگوار ہیں اور دوزخ ان چیزوں سے ڈھانپ دی گئی ہے جو نفس کو ناپسند ہیں
Insan un chezain par Harees Hai
Insan un chezain par Harees Hai
خواہشاتِ نفس کو قابو میں رکھ کیونکہ فان الانسان حریص علیٰ ما منع انسان کو جن کاموں سے روکا جائے ان کے کرنے کی وہ حرص رکھتا ہے
Dont Listen Songs
Dont Listen Songs
گانوں سے بچو اس لئے کہ
چو یا بد بوئے گل خواہد کہ بیند
چو بیند روئے گل خواہد کہ چنید
جب کوئی پھول کی خوشبو پائےتو چاہتا ہے کہ اسکو دیکھے
اور جب پھول کو دیکھ پائے تو چاہتا ہے کہ اس کو چُنے
Hafiz kay Fazail
Hafiz kay Fazail
حافظِ قرآن کے فضائل
Fisqe Aqeeda
Fisqe Aqeeda
فسقِ عقیدہ ، فسقِ عمل سے سخت تر ہے
Ahadees ki Tafseer
Ahadees ki Tafseer
احادیث ایک دوسرے کی تفسیر ہیں اور حدیث کی سب سے بہتر تفسیر وہ ہےجو اس حدیث کے تمام طرق کو جمع کرنے پر ہو
Huzoor Ki Aql
Huzoor Ki Aql
حضرت وہب بن منبہ فرماتے ہیں میں نے اکہتر کتبِ آسمانی میں لکھا دیکھاروزِ آفرینشِ دنیا سے قیامِ قیامت تک تمام جہان کے لوگوں کو جتنی عقل عطا کی گئی ہے وہ سب مل کر محمدِ مصطفےٰ صلی اللہ علیہ وسلم کی عقل کے آگے ایسی ہے جیسے تمام ریگستانِ دنیا کے آگے ریت کا ایک دانہ(سبل الہدیٰ والارشاد
Gunah Saghera and Kabira
Gunah Saghera and Kabira
گناہِ)صغیرہ اصرار کی بنا پر (گناہِ) کبیرہ ہو جاتا ہے
فان الصغیرۃ بعد الاصرار تصیر کبیرۃ
Inheritance can never be withdrawn
Inheritance can never be withdrawn
انسان کی ملکیت میں اس کے اختیار کے بغیر کوئی چیز داخل نہیں ہوتی مگر میراث بالاتفاق داخل ہوتی ہے۔اگر وارث نے کہا کہ میں نے اپنا حق چھوڑ دیا ہےتو بھی اس کا حق باطل نہیں ہو گا کیونکہ مِلک چھوڑ دینے سے باطل نہیں ہوتی
Pictures are Haram
Pictures are Haram
دنیا میں بت پرستی کی ابتداء یوں ہوئیں کہ صالحین کی محبت میں ان کی تصویریں بنا کر گھروں اور مسجدوں میں تبرکاً رکھیں اور ان سے لذتِ عبادت کی تائید سمجھی شدہ شدہ وہی معبود ہو گئیں
Namaze Isha
Namaze Isha
نمازِ عشاء ہم امتِ مصطفےٰ سے پہلےکسی امت نے نہ پڑھی ، نہ کسی کو پانچ نمازیں ملیں
Life of the world
Life of the world
کوئی مسلمان دوزخ میں دنیا کی عمر یعنی سات ہزار سال سے زیادہ نہیں رہے گا
Songs are Haram
Songs are Haram
گانے باجے حرام ہیں اور حرام ہر حال میں حرام رہے گا
لوگ گناہوں میں مبتلا ہیں اس کے سبب گناہ جائز ہو جائے تو شریعت کا منسوخ کردینا فاسقوں کے ہاتھ رہ جائے گا
Songs are like sharab
Songs are like sharab
گانے باجوں کی حالت بالکل شراب کی طرح ہے
قلیلھا یدعو الٰی کثیرھا تھوڑی سے بہت کی خواہش پیدا ہوتی ہے
الذنب یجری الٰی الذنب گناہ گناہ کی طرف کھینچتا ہے
تخم فاسد بار فاسد آورد ناقص اور ناکارہ بیج بیکار پھل لاتا ہے
Apoligize
Apoligize
اس بات سے بچ جس میں معذرت کرنی پڑے۔
Refrain from the matter which guides to apologize in the end.

Poetry شاعری/ اشعار
Search

Follow Use