List of PhD. level research works on Imam Ahmad Raza M.Phil & M.Ed. research articles

Download
Download is available until [expire_date]
  • Version
  • Download 130
  • File Size 865 KB
  • File Count 1
  • Create Date December 7, 2021
  • Last Updated December 8, 2021

List of PhD. level research works on Imam Ahmad Raza M.Phil & M.Ed. research articles

There is a lot of research work being done all over the world on the life, works and teachings of the great revivalist of Islam, Imam Ahmad Raza Khan. Bellow is the list of highest level research works completed and under completion in different universities.

اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان علیہ الرحمۃ الرحمٰن کی حیات، افکار اور تعلیمات پر دنیا بھر کی اعلیٰ یونیورسٹیوں میں تحقیقی کام جاری و ساری ہے، اس ریسرچ ورک کی ایک جھلک نیچے دی گئی فہرست میں ملاحظہ فرمائیں۔

امام احمد رضا پر پی۔ایچ۔ڈی مقالات کی فہرست

تاریخ منظوری تاریخ داخلہ تاریخ رجسٹریشن یونیورسٹی نگران عنوان نام اسکالر نمبر
1979 پٹنہ یونیورسٹی، انڈیا ڈاکٹر اطہر شیر فقیہِ اسلام ڈاکٹر حسن رضا خان 1
1990 03-10-1985 Colombia University, New York, USA Devotional Islam & Politics in British India (Ahmad Raza Khan Bareilvi and His Movement 1870-1920) ڈاکٹر مسز اوشیا سانیال 2
27-03-1992 06-12-1991 03-10-1985 ڈاکٹر ہری سنگھ کورویشا ودھیالہ ساگرہ۔ ایم۔پی انڈیا ڈاکٹرایم شفیع اعلیٰ حضرت احمد رضا خان اور ان کی نعت گوئی ڈاکٹر سید جمیل الدین جمیل راٹھوی 3
31-12-1992 20-05-1986 بہار یونیورسٹی، مظفر پور۔انڈیا ڈاکٹر فاروق احمد صدیقی حضرت رضا بریلوی۔ بحیثیت شاعرِ نعت ڈاکٹر محمد امام الدین (جوہر شفیع آبادی) 4
1993 ہندو یونیورسٹی۔ بنارس، انڈیا ڈاکٹر قمر جہاں امام احمد رضا خاں۔ حیات و کارنامے ڈاکٹر طیب علی رضا انصاری 5
06-11-1998 دسمبر1990 1986 جامعہ کراچی۔ پاکستان پروفیسر ڈاکٹر محمد مسعود احمد کنزالایمان اور دیگر معروف اردو تراجم کا تقابلی جائزہ پروفیسر ڈاکٹر مجیداللہ قادری 6
1993 سندھ یونیورسٹی۔ جام شورو، پاکستان پروفیسر ڈاکٹر مدد علی قادری امام احمد رضا بریلوی کے حالات، افکار اور اصلاحی کارنامے(سندھی) پروفیسر ڈاکٹر حافظ عبدالباری صدیقی 7
1994 روھیل کھنڈ یونیورسٹی۔ بریلی پروفیسر زیڈ۔ایچ وسیم اردو نعت گوئی اور فاضل بریلوی ڈاکٹر عبدالنعیم عزیزی 8
10-03-1995 26-12-1993 26-06-1991 کانپور یونیورسٹی، انڈیا پروفیسر سید ابو الحسنات حقی مولانا احمد رضا خاں بریلوی کی نعتیہ شاعری ڈاکٹر سراج احمد بستوی 9
08-12-1998 23-12-1995 ویر کنور سنگھ یونیورسٹی، آرہ، بہار۔انڈیا پروفسیر ڈاکٹر طلحہ برق رضوی امام احمد رضا کی فکری تنقیدیں مولانا ڈاکٹر امجد رضا قادری 10
1998 1997 1989 سندھ یونیورسٹی۔ جام شورو، پاکستان پروفیسر ڈاکٹر ایس۔ایم۔سعید مولانا احمد رضا بریلوی کی فقہی خدمات پروفیسر ڈاکٹر انور خاں 11
26-08-2008 27-08-2002 19-09-1998 روھیل کھنڈ یونیورسٹی۔ بریلی ڈاکٹر محمد سیادت نقوی روھیل کھنڈ کے نثری ارتقاء میں مولانا امام احمد رضا خاں کا حصہ ڈاکٹر رضاء الرحمٰن عاکف سنبھلی 12
2002 2001 1994 میسور یونیورسٹی، انڈیا ڈاکٹر جہاں آراء بیگم امام احمد رضا کا تصورِ عشق مولانا ڈاکٹر غلام مصطفےٰ نجم القادری 13
11-08-2008 27-08-2002 22-01-2001 رانجچی یونیورسٹی، بہار۔انڈیا پروفیسر منظر حسین امام احمد رضا کی انشاء پردازی ڈاکٹر غلام غوث قادری 14
25-04-2004 2003ستمبر 1992 جامعہ کراچی۔ پاکستان ڈاکٹر فرمان فتح پوری مولانا احمد رضا کی نعتیہ شاعری کا تاریخی اور ادبی جائزہ مسز ڈاکٹر تنظیم الفردوس 15
15-04-2004 2003 1997 پنجاب یونیورسٹی، لاہور ڈاکٹر ظہور احمد اظہر الشیخ احمد رضا شاعرا! عربیا! مع تدوین دیوانہ العربی ڈاکٹر سید شاہد علی نورانی 16
20-12-2004 30-12-2002 02-05-2002 بی۔آر امبیڈکھر بیار یونیورسٹی، مظفر پور ڈاکٹر فاروق احمد صدیقی امام احمد رضا اور ان کے مکتوبات مولانا ڈاکٹر غلام جابر شمس مصباحی 17
پروفیسر ناز قادری امام احمد رضا کی ادبی و لسانی خدمات ڈاکٹر ریاض احمد 18
10-06-2006 2003 جامعہ کراچی۔پاکستان پروفیسر ڈاکٹر جلال الدین نوری برصغیر کی سیاسی تحریکات میں فتاویٰ رضویہ کا حصہ۔ایک تحقیقی جائڑہ پروفیسر ڈاکٹر محمد اسحاق مدنی 19
2006ستمبر 2003 1997 جامعہ کراچی۔پاکستان پروفیسر ڈاکٹر محمد مسعود احمد مولانا احمد رضا کی خدمت علومِ حدیث کا تحقیقی اور تنقیدی جائزہ مولانا ڈاکٹر منظور احمد سعیدی 20
1998 جامعہ کراچی۔پاکستان ڈاکٹر جلال الدین نوری امام احمد رضا اور ان کے خلفاء کا تحریکِ پاکستان میں کردار ڈاکٹر محمد حسن امام 21
2006 2003 1997 پنجاب یونیورسٹی۔لاہور ڈاکٹر ظہور احمد اظہر الزل الانقیٰ من بحر سبقۃ الاتقیٰ(الشیخ احمد رضا خان) پروفیسر ڈاکٹر محمد اشفاق جلالی 22
بہار یونیورسٹی۔مظفر پور پروفیسر فاروق احمد صدیقی امام احمد رضابحیثیت محدث بریلوی مولانا عبدالحکیم پی۔کے، کیرالا 23
1989 مگدھ یونیورسٹی۔بودھ گیا(بہار، انڈیا) ڈاکٹر محمد طیب ابدالی اردو کی نعتیہ شاعری کے  ارتقاء میں حضرت احمد رضا خان بریلوی کے کارنامے ڈاکٹر غلام جیلانی 24
 

دیگر پی۔ایچ۔ڈی مقالات

1997 کلہار یونیورسٹی، کرناٹک۔انڈیا امام احمد رضا بریلوی کی اردو ادب میں خدمات پروفیسر سعید احمد 1
2000 جامعہ کراچی۔پاکستان پروفیسر ڈاکٹر مجیداللہ قادری جد الممتار علیٰ رد المحتار کی تخریج و تحشی محمد عارف جامی 2
2003نومبر بنارس ہندو یونیورسٹی۔انڈیا ڈاکٹر رفعت جمال بیسویں صدی میں امام احمد رضا اور علمائے اہل سنت کی ادبی و دینی ٰخدمات شفیق اجمل 3
2004 جواہر لعل یونیورسٹی۔ نیو دہلی عربی زبان میں مولانا احمد رضا خان کا حصہ اورنگ زیب اعظمی 4
2004 جامعہ ملیہ اسلامیہ۔ نیو دہلی۔انڈیا فارسی ادبیات میں مولانا احمد رضا خان کا حصہ مولانا محمد حنیف رضوی رامپوری 5
19-11-2002 بی۔آر امبیڈکھر بیار یونیورسٹی، بریلی پروفیسر فاروق احمد صدیقی امام احمد رضا کی محدثانہ حیثیت اے۔پی عبدالحکیم 6
19-11-2002 ایم۔جے۔بی روھیل کھنڈ یونیورسٹی۔ بریلی پروفیسر حامد علی خان اردو نثر نگاری اور مولانا احمد رضا خان آنسہ حامدہ بی بی 7
2004ستمبر اسلامک یونیورسٹی، کٹشیا۔ بنگلہ دیش پروفیسر ڈاکٹر عبدالودود ترجمہ کنزالایمان اور بیان القرآن کا تقابلی جائزہل مولانا بدیع العالم رضوی صاحب 8
2005جنوری جامعۃ البغداد علوم الامیہ، عراق الشیخ احمد رضا خان۔شاعراً من الھند اباقاسم ضیائی 9
2006 فیصل آباد اسلامی یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر ظہور احمد اظہر آثار القرآن والسنہ فی شعر الامام الشیخ احمد رضا خان در اساتہ تحلیلیہ فی شعر الاردی والعربی والفارسی حافظ ظفر اقبال جلالی 10
2005 مہاتما گاندھی کاشی ودیاپیٹھ۔ بنارس، انڈیا اردو نعت گوئی اور امام احمد رضا کی نعت نگاری محمد نظام الدین رضوی 11
2005 بنارس ہندو یونیورسٹی۔انڈیاًٍ پروفیسر ڈاکٹر رفعت جمال فرہنگِ رضا محمود عالم 12
2005اپریل بنارس ہندو یونیورسٹی۔انڈیا پروفیسر ڈاکٹر ابو حاتم شعبہ عربی مولانا احمد رضا خان کی عربی زبان و ادب میں خدمات آنسہ شبنم خاتون 13
1998 جواہر لال یونیورسٹی، نیو دہلی۔انڈیا امام احمد رضا کی ادبی خدمات مولانا مفتی  ڈاکٹر محمد مکرم احمد 14
پٹنہ یونیورسٹی، انڈیا خانوادہء رضا کی خدمات 15
امام احمد رضا پر ایم۔فل مقالات
1981 سندھ یونیورسٹی۔ جام شورو، پاکستان پروفیسر ڈاکٹر مسعود احمد امام احمد رضا کے حالات اور ادبی خدمات آنسہ، آر۔ بی۔ مظہری 1
1990 علی گڑھ مسلم یونیورسٹی، انڈیا ڈاکٹر عبدالباری ندوی شعبہ عربی محمد احمد رضا کی عربی زبان و ادب میں خدمات پروفیسر ڈاکٹر محمود حسین بریلوی 2
1995 الجامعۃ الاسلامیہ، بہاولپور۔پاکستان دکتور ثریا داد، عبدالقسم اللغۃ العربی و آدبہا الامام احمد رضا خان البریلوی الحنفی و خدماتہ العلمیہ والادبیہ حافظ محمد اکرم 3
1997 جامعۃ الازہر شریف، قاہرہ، مصر الدکتور عبدالفتاح محمد النجار الامام احمد رضا خان واثرہ فی الفقہ الحنفی مولانا مشتاق احمد شاہ الازہری 4
1999 جامعۃ الازہر شریف، قاہرہ، مصر الدکتور رزق موسیٰ ابو العباس علی۔ استاذ الادب والنقد المساعد کلیۃ الدراساۃالاسلامیۃ العربیۃ الشیخ احمد رضا خان البریلوی الھندی، شاعراً عربیاً مولانا ڈاکٹر ممتاز احمد سدیدی الازہری 5
2003 الجامعۃ الاسلامیۃ العالمیۃ کلیۃ اللغۃ العربیۃ، اسلام آباد الدکتور عبدالکبیر محسن النثر الفنی عند الشیخ احمد رضا خان دراسیۃ الفنیۃ واسلوبیۃ السید عتیق الرحمان شاہ 6
22-12-2003 2003 بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی، اسلام آباد الدکتور عبدالکبیر محسن اثر الثقافۃ العربیۃ فی المدائح النبویۃ الاردیۃ للشیخ احمد رضا مولانا حافظ ظفر اقبال جلالی 7
2006 2002 قاہرہ یونیورسٹی، قاہرہ، مصر الدکتور محمد السعید جمال الدین استاذ الفارسیہ جامع عین شمس امام احمد رضا القادری و جنودہ فی محال العقیدۃ الاسلامیۃ فی شبۃ الفارۃ الھندیۃ مولانا جلال الدین بنگلہ دیشی (شعبہ فلسفہ) 8
1997 پشاور یونیورسٹی، پشاور۔پاکستان امام احمد رضا کی عربی خدمات مولانا فیض الحسن فیضی 9
2006 کلیۃ دارالعلوم قسم الشریعہ، جامعہ قاہرہ الشیخ احمد رضا و خدماتہ فی نشر العلم الاحادیث تاج محمد خاں الازہری 10

نوٹ: ایم۔ اے کے مونوگراف بے شمار ہیں اور برصغیر پاک و ہند کی تمام ہی یونیورسٹیوں میں لکھے گئے ہیں اور لکھے جا رہے ہیں جن کی تفصیل پیش کرنا ممکن نہیں۔ان کی تعداد ڈاکٹریٹ اور ایم۔فل کی تعداد سے کہیں زیادہ ہے، بلکہ سینکڑوں میں ہے

نوٹ: دینی مدارس، جامعات  کے سال ہشتم میں  تنظیم المدارس پاکستان کے نصاب میں امام احمد رضا کی حیات و افکار اور کارناموں کے حوالے سے سو نمبروں کا ایک پرچہ ہے اس طرح دیکھا جائے تو مدارس اہل سنت پاکستان کے ہزارہا طلباء ہر سال مقالہ لکھ رہے ہیں  جن کا شمار ممکن نہیں۔ تنظیم المدارس کو چاہئے کہ ہرسال ان کے منتخب مقالہ جات کو کتابی صورت میں شائع کرے۔

ایم۔ایڈ کی سطح پر مولانا احمد رضا خاں بریلوی کے نظریہء تعلیم پر تحریر کردہ تحقیقی مقالہ جات
  مقامِ تحقیق درجہ لیول عنوان مقالہ نگار نمبر
آئی۔ای۔آر، جامعہ پنجاب، لاہور۔پاکستان ماسٹر مولانا احمد رضا بریلوی کے تعلیمی  نظریات و افکار ۱۔محمد افضل

۲۔عبدالقیوم

1
آئی۔ای۔آر، جامعہ پنجاب، لاہور۔پاکستان ماسٹر اعلیٰ حضرت امام احمد رضا بریلوی کی علمی خدمات ایس۔ شاہد علی 2
آئی۔ای۔آر، جامعہ پنجاب، لاہور۔پاکستان ماسٹر مولانا احمد رضا خاں بریلوی اور مولانا مودودی کے تعلیمی نظریات کا تقابلی جائزہ ۱۔چوہدری محمد یعقوب

۲۔محمد حفیظ کمبوہ

3
آئی۔ای۔آر، جامعہ پنجاب، لاہور۔پاکستان ماسٹر مولانا احمد رضا خاں بریلوی کے افکار کی روشنی میں تصورِ تعلیم و نصاب محمد اسلم اصغر علی 4
آئی۔ای۔آر، جامعہ پنجاب، لاہور۔پاکستان ماسٹر مولانا احمد رضا بریلوی کی اصلاحی و تعلیمی  خدمات ۱۔خادم حسین

۲۔محمد اشرف

5
آئی۔ای۔آر، جامعہ پنجاب، لاہور۔پاکستان ماسٹر مولانا احمد رضا بریلوی کے تعلیمی نظریات و افکار ۱۔عبدالوحید گل

۲۔رشید احمد

6
آئی۔ای۔آر، جامعہ پنجاب، لاہور۔پاکستان ماسٹر امام احمد رضا بریلوی کے تعلیمی نظریات کا جائزہ ۱۔حافظ ذوالفقار احمد

۲۔غلام احمد

7
گورنمنٹ کالج آف ایجوکیشن، فیصل آباد ماسٹر مولانا احمد رضا خاں بریلوی کے تعلیمی افکار و نظریات کا جائزہ خالدہ پروین 8
گورنمنٹ کالج آف ایجوکیشن، فیصل آباد ایم۔ایڈ اصلاحِ معاشرہ کے لئے مولانا احمد رضا خاں کی سعی و کاوش کا جائزہ ایس۔ایم وارث 9
اسلامیہ یونیورسٹی، بہاول پور شعبہ ٹیچرز ٹریننگ ایم۔ایڈ مولانا احمد رضا خاں اور علامہ اقبال کے تعلیمی نظریات کا تقابلی جائزہ عظیم اللہ جندران 10
جامعہ کراچی، ڈیپارٹمینٹ آف ایجوکیشن ایم۔ایڈ امام احمد رضا خاں کے تعلیمی نظریات ترک ولی محمد 11
وفاقی اردو یونیورسٹی، کراچی ایم۔ایڈ اعلیٰ حضرت احمد رضا خاں کا نظریہء تعلیم  اور اس کا اطلاقی پہلو سید صابر حسین شاہ 12
جامعہ ملیہ گورنمنٹ کالج آف ایجوکیشن، ملیر ۔کراچی ایم۔ایڈ امام احمد رضا بریلوی کے افکار و نظریات منور سلطانہ 13
علمائے بریلی  کی خدمات پر تحقیقی مقالہ جات
1993 پی۔ایچ۔ڈی ہندو یونیوسٹی۔بنارس۔انڈیا ڈاکٹر رفعت جمال صاحبہ، صدر شعبہء اردو علمائے اہلِ سنت کی علمی  اور ادبی خدمات ڈاکٹر غلام یحییٰ مصباحی 1
2005 پی۔ایچ۔ڈی بہار یونیورسٹی۔مظفر پور،انڈیا پروفیسر ڈاکٹر فاروق احمد صدیقی علامہ بدر القادری۔ حیات اور شاعری ڈاکٹر محمد ذیشان 2
1992 ایم۔فل قائداعظم یونیورسٹی،اسلام آباد ڈاکٹر امِ رفیق افضل۔ڈین فیکلیٹی آف سوشل سائنسز Jamiyyat Ulama-i-Pakistan 1948-1979 پروفیسر مجیب احمد 3
1999 پی۔ایچ۔ڈی قائداعظم یونیورسٹی،اسلام آباد علمائے اہلِ سنت کی سیاسی خدمات 1947-1996 پروفیسر مجیب احمد 4
پی۔ایچ۔ڈی کشتیا اسلامک یونیورسٹی، بنگال پروفیسر ڈاکٹر عبدالودود عبدالرحمٰن چھوہڑی رحمۃ اللہ علیہ کی عربی خدمات سیف العالم 5
2000 پی۔ایچ۔ڈی جامعہ کراچی ڈاکٹر جلال الدین نوری علامہ وصی احمد سورتی کی حیات و خدمات آنسہ رضوانہ سحر 6
2006 پی۔ایچ۔ڈی جامعہ کراچی ڈاکٹر جلال الدین نوری علمِ فقہ کے فروغ میں مولانا ابوالبرکات احمد قادری لاہوری کی خدمات آنسہ آمنہ بیگم 7
2006 پی۔ایچ۔ڈی راشٹر سنٹ تکٹوبی مہاراج ناگپور یونیورسٹی، ناگپور۔انڈیا پروفیسر ڈاکٹر محمدلطیف احمد سبحانی ہندوستان میں اردو کی نعتیہ شاعری میں مولانا مصطفیٰ رضا خاں نوری بریلوی کا حصہ محمد حسین مشاہد رضوی 8
پی۔ایچ۔ڈی چٹاگانگ میں اسلام کی اشاعت میں صحافت  کا کردار(اہلِ سنت کے حوالے سے) مولانا نظام الدین رضوی 9
دسمبر2006 پی۔ایچ۔ڈی جامعہ کراچی ڈاکٹر جلال الدین نوری مولانا امجد علی اعظمی کی علمی، دینی، فقہی خدمات کا تحقیقی جائزہ نغمہ اختر 10
فروری 2007 پی۔ایچ۔ڈی روہیل کھنڈ یونیورسٹی، بریلی۔ یو۔پی۔ انڈیا ڈاکٹر صابر سنبھلی ، صدر شعبہء اردو۔ایم۔ایچ کالج، مرادآباد نثرِ اردو اور مفتی ء اعظم ہند مولانا مصطفیٰ رضا خاں بریلوی عارف علی خان 11