الاستمداد علیٰ اجیال الارتداد

Al Istimdad Ala Ijyal il Irtadad

1337 ہجری

تین سو ساٹھ اشعار کا مبارک قصیدہ جس میں وہابیہ، دیوبندیہ کے دو سو تیس اقوال کفر وضلال کا واضح بیان ہے, سچی بات سکھاتے یہ ہیں، سیدھی راہ چلاتے یہ ہیں۔از افادات، اعلیٰ حضرت عظیم البرکت، رفیع الدرجت، مجدد اعظم دین و ملت الشاہ امام احمد رضا خان علیہ الرحمۃ الرحمن۔ مع شرح ملقب بلقب تاریخی کشف ضلال دیوبند از: حضور مفتیء اعظم ہند مولانا مصطفےٰ رضا خان قادری برکاتی نوری علیہ الرحمہ۔ جس میں دیوبندیہ وہابیہ کی کتابوں سے بحوالہ صفحہ ان اقوال کا پتہ ہے۔ بغور دیکھنا اور انصاف شرط ہے ورنہ اللہ کے حضور جواب دینا ہے

A great book containing 360 couplets, also includes 230 deviant sayings of wahabies and deobandies. This book is written by Alahazrat Imam Ahmad Raza Khan. Its detailed commentry is written by Huzoor Mufti-e-Azam Hind Molana Mustafa Raza Khan Noori, containing complete references with page numbers of deobandi and wahabi original books.

Categories: