1325ہجری اعلیٰ حضرت امام احمد رضا ایک نابغہءروزگار شخصیت تھے، جن کو اللہ تعالٰی نے علم لدنی سے وافر حصہ عطا فرمایا اور آپ کو ایک سو سے زائد علوم و فنون پر ملکہ حاصل تھا۔ ایک ماہر ریاضی دان تھے، آپ نے نہ صرف اپنے فتاویٰ میں جا بجا علمِ ریاضی کا استعمال فرمایا […]