Hashya Tafseer Mualim ul Tanzeel امام بغوی کی تفسیر معالم التنزیل پر امام احمد رضا خان علیہ الرحمۃ الرحمٰن کا حاشیہ تفسیر معالم التنزیل برصغیر میں تفسیر بغوی کے نام سے بھی مشہور ہے امام حسین بن مسعود بغوی پانچویں صدی ہجری کے مشہور فقیہہ، محدث اور مفسر ہیں۔ علامہ تاج الدین سبکی لکھتے ہیں […]