العطایا النبویہ فی الفتاویٰ الرضویہ جلد 24
Al-Ataya An Nabaviyyah Fil Fatawa Al Ridawiyyah volume 24
Written by: Alahazrat Mujaddid Imam Ahmad Raza (Alaihir Rahmah)
This collection of Fatawas are written by the great revivalist of Islam in the 14th century i.e. Imam Ahmad Raza Khan Bareilvy Rahmatullah Alaih.
This is no doubt an encyclopedia of Fiqh Hanafi. The fatawas are full of unique researches, authentic references, beautiful prose and contains a sea of knowledge. Every one including high skilled scholars are welcomed to explore this sea of knowledge
فتاویٰ رضویہ چودہویں صدی ہجری کے عظیم مجددِ اسلام اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان بریلوی رحمۃ اللہ علیہ کی تےصنیف لطیف ہے۔ فتاویٰ رضویہ کو بلاشبہ فقہ حنفی کا انسائیکلوپیڈیا قرار دیا گیا ہے۔ فتاویٰ میں ایسے تحقیقات نادرہ موجود ہیں جو اس فتاویٰ کے علاوہ اور کہیں نہ ملیں گی۔ امام اہلِ سنت اعلٰ حضرت امام احمد رضا علیہ الرحمہ نے ان فتاویٰ میں ایسے ناقابل ِتردید دلائل قائم کئے ہیں جن سے انکار عقل سلیم کے لیے ممکن نہ ہو گا