Fatawa Ridawiyyah Volume 5

العطایا النبویہ فی الفتاویٰ الرضویہ

Al-Ataya An Nabaviyyah Fil Fatawa Al Ridawiyyah

Alahazrat Mujaddid Imam Ahmad Raza (Alaihir Rahmah) wrote this famous collection of Fatwas.Reading the fatwas of great revivalist of Islam in the 14th century i.e. Imam Ahmad Raza Khan Bareilvy Rahmatullah Alaih. This is no doubt an encyclopedia of Fiqh Hanafi. The fatawas are full of unique researches, authentic references, beautiful prose and contains a sea of knowledge. Every one including high skilled scholars are welcomed to explore this sea of knowledge

فتاویٰ رضویہ چودہویں صدی کے عظیم مجددِ اسلام اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان بریلوی رحمۃ اللہ علیہ کی تصنیف لطیف ہے۔ فتاویٰ رضویہ کو بلاشبہ فقہ حنفی کا انسائیکلوپیڈیا قرار دیا گیا ہے۔ فتاویٰ میں ایسی تحقیقات نادرہ موجود ہیں جو اس فتاویٰ کے علاوہ اور  کہیں نہ ملیں گی۔ امام اہلِ سنت اعلٰ حضرت امام احمد رضا علیہ الرحمہ نے ان فتاویٰ میں ایسے ناقابل ِتردید دلائل قائم کئے ہیں جن سے انکار عقل سلیم کے لیے ممکن نہ ہو گا۔اس بحر ناپیدا کنار سے عوام و خواص سب مستفید ہو سکتے ہیں

Categories: