علامہ مولانا محمد حسن علی رضوی، میلسی
دیوبندی اور وہابی کتب کی گستاخانہ عبارات۔ اعلیٰ حضرت عظیم البرکت امام احمد رضا اور فتاویٰ علمائے مکہ و مدینہ مسمیٰ بہ حسام الحرمین کی عظیم کامیابی ہے کہ اہل توہین گستاخانہ کتابیں اور عبارات اصل حالت میں نہ رکھ سکے اور انہیں ان پرحاشیوں کے ذریعے ترمیمات اور تحریفات کے خول چڑھانے پڑے۔مگر گستاخانہ عبارات سے توبہ مقدر میں نہ تھی۔
Hussamul Haramain Ki Haqqaniyyat o Sadaqat o Saqahat
Molana Hasan Ali Razvi
The insolent writings of deobandi and wahabi books. It’s a great success of Alahazrat Imam Ahmad Raza and the Fatawa of the scholars of Makkah and Madina, named Hussam ul Haramain, that the impudent had to alter the original writings