ختم نبوت کا انکار کرنے کی وجہ سے دشمن خدا پر جزائے خداوندی
ایسا شخص جو اپنے آپ کو سید کہے مگر عقیدہ یہ رکھے کہ حضرت علی و فاطمہ و حسن و حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہم کو رسول کہنا ثابت ہو، ایسے شخص کے بارے میں کیا حکم ہے؟ کفریہ عقیدہ رکھنے والا سید ہو سکتا ہے یا نہیں؟
1316 A.H.
Jazā’a Allāh Áduwwah bi Ibānati Khatmi’n Nubuwwah
Jaza Allah Aduwwah bi Ibanatl Khatm in Nubuwwah
Allah’s anger on the enemy of Allah due to refusal of believing in the seal of Prophethood۔ Imam Ahmad Raza was one of first few scholars to refute Mirza Qadyani and wrote complete books against him