منظوم سوانحِ اعلیٰ حضرت
سوانح نگار: مولانا محبوب گوہر اسلام پوری
پچیس سو 2500 اشعار پر مشتمل امام احمد رضا کی مکمل سوانح حیات ، جس میں اپ کے خاندانی پس منظر، عہدِ طفلی کے حالات و کمالات، حسنِ سیرت، عادات و خصائل، پابندیء شرع و معمولاتِ حیات، بیعت و خلافت اور مرشد کی نگاہِ عنایت، آپ کی اولادِ امجاد، حضرت حجۃ الاسلام مولانا حامد رضا، حضور مفتیء اعظم ہند مولانا مصطفےٰ رضا خان، آپ کے وصال مبارک کا عمدہ بیان اشعار کی صورت مین درج ہے۔ نیز امام احمد رضا کے علوم و فنون، امام احمد رضا کی تدریسی خدمات، اعلیٰ حضرت کا پہلا سفرِ حج، دیگر اسفار، آپ کی تصانیف، کنزالایمان، فتاویٰ رضویہ، الدولۃ المکیہ، فتویٰ نویسی اور شانِ فقاہت، آپ کے عہد مین پائے جانے والے فتنے اور ان کا استیصال، امام احمد رضا کا احترامِ سادات، امام احمد رضا اور اصلاحِ معاشرہ،امام احمد رضا اور سائنس، امام احمد رضا کے نمایاں کارنامے، جامعہ رضویہ منظرِ اسلام، بریلی، امام احمد رضا کی نعت گوئی، حدائقِ بخشش، سلامِ رضا، سلامِ رضا کی مقبولیت، کراماتِ امام احمد رضا، امام احمد رضا اور تصوف، امام احمد رضا پر تحقیق اور پی۔ایچ۔ڈی مقالہ جات ۔ آپ کے بارے میں علمائے عرب کے تاثرات، اور مخالفین کے اعترافات، چند دیگر مشاہیراربابِ علم و دانش کے تاثرات۔ یہ سب کچھ اشعار کی شکل میں پیش ہے
Manzoom Swaneh Alahazrat
Molana Mahboob Gauhar Islampuri
A complete biography of Imam Ahmad Raza consisting of 2500 couplets, which includes his family background, the circumstances and achievements of his childhood, good manners, habits and traits, adherence to Sharia and routines of life, allegiance and caliphate and the grace of the mentor. His blessed children, Hajjat-ul-Islam Maulana Hamid Raza, Hazrat Mufti Azam Hind Maulana Mustafa Raza Khan, the excellent account of his farewell is recorded in the form of poems. Also, the sciences and arts of Imam Ahmad Raza, the teaching services of Imam Ahmad Raza, the first pilgrimage, other journeys, his works, Kanzal-e-Iman, Fatawa Razawiyyah, Al-Dawla Al-Makkiyya, fatwa writing , different persecutions found in the era of Imam Ahmad Raza and termination of those Fitnas. Imam Ahmad Raza’s respect for Sadat (the blessed family tree of the Holy Prophet) , Imam Ahmad Raza and the reform of society, Imam Ahmad Raza and science, prominent achievements of Imam Ahmad Raza, Jamia Razaviya Manzar-e-Islam, Bareilly, Imam Ahmad Raza’s Islamic Poetry, Hadaiq-e-Bakhshish , Salam-e-Reza, Popularity of Salam-e-Reza, Virtues of Imam Ahmad Raza, Imam Ahmad Raza and Sufism, research and PhD theses on Imam Ahmad Raza. The opinions of the Arab scholars about Alahazrat. And the confessions of the opponents, the opinions of some other scholars. All this is presented in the form of poems